Fatawa Rahimiyah Urdu : امام تراویح نے دو رکعت پر قعدہ نہیں کیا

Fatawa Rahimiyah Urdu

Fatawa Rahimiyah Urdu : Taraweeh Ke Masaail

امام تراویح نے دو رکعت پر قعدہ نہیں کیا

سوال – امام تراویح نے دو رکعت پر قعدہ نہیں کیا چار رکعت پوری کرکے سجدہ سہو کیا اور سلام پھیرا تو نماز ہوگئی یا اعادہ واجب ہے؟ بینوا تو جروا

الجواب – تراویح کی دو رکعتیں ہوئیں اور دو رکعت نفل ہوئیں۔ لکن صححوا فی التراویح انہ لو صلاھا کلھا بقعدۃ واحدۃ وتسلیمۃ انھا تجزئ عن رکعتین فقد اختلف التصحیح۔ (شامی جلد 1 صفحہ 652 باب الوتر والنوافل بحث المسائل التسعۃ عشرریۃ) مشلوٰۃ۔ فقط واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ رحیمیہ | جلد ششم | مسائل تراویح | صفحہ  187

Mazeed : Masaail  |  Namaz Ke Masaail  |  YouTube

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published.