Aah Jati Hai Falak Par
Aah Jati Hai Falak Par | Urdu Image Dua
♥
آہ جاتی ہے فلک پر رحم لانے کے لئے
بادلو! ہٹ جاﺅ دے دو راہ جانے کے لئے
♥
اے دعا! ہاں عرض کر عرشِ الٰہی تھام کے
اے خدا، رخ پھیر دے اب گردش ایام کے
♥
رحم کر.! اپنے نہ آئینِ کرم کو بھول جا
ہم تجھے بھولے ہیں لیکن تو نہ ہم کو بھول جا
♥
خلق کے راندے ہوئے دنیا کے ٹھکرائے ہوئے
آئے ہیں اب تیرے در پر ہاتھ پھیلائے ہوئے
♥
خوار ہیں، بدکار ہیں، ڈوبے ہوئے ذلت میں ہیں
کچھ بھی ہیں لیکن ترے محبوب کی امت میں ہیں
♥
حق پرستوں کی اگر کی تو نے دلجوئی نہیں
طعنہ دیں گے بت کہ مسلم کا خدا کوئی نہی
♥
بادلو! ہٹ جاﺅ دے دو راہ جانے کے لئے
♥
اے دعا! ہاں عرض کر عرشِ الٰہی تھام کے
اے خدا، رخ پھیر دے اب گردش ایام کے
♥
رحم کر.! اپنے نہ آئینِ کرم کو بھول جا
ہم تجھے بھولے ہیں لیکن تو نہ ہم کو بھول جا
♥
خلق کے راندے ہوئے دنیا کے ٹھکرائے ہوئے
آئے ہیں اب تیرے در پر ہاتھ پھیلائے ہوئے
♥
خوار ہیں، بدکار ہیں، ڈوبے ہوئے ذلت میں ہیں
کچھ بھی ہیں لیکن ترے محبوب کی امت میں ہیں
♥
حق پرستوں کی اگر کی تو نے دلجوئی نہیں
طعنہ دیں گے بت کہ مسلم کا خدا کوئی نہی
♥
کلام: آغا حشر کاشمیری
♥
♥
Mazeed : Images | Urdu Images | Hindi Images | FB Page