Fatawa Rahimiyah : Ghair Muslim Se Mantar Padha Kar Ilaaj Karana

Fatawa Rahimiyah Urdu

Fatawa Rahimiyah Urdu


بسم الله الرحمن الرحيم

 السلام علیکم ورحمة اﷲ وبرکاتہ

فتاویٰ رحیمیہ سے ماخوذ چند اہم سوالات کے سلسلہ کا ایک اہم سوال “غیر مسلم سے منتر پڑھا کر علاج کروانا کیسا ہے؟ ” اس سوال کا جواب جاننا ضروری ہے، آج کل لوگ بے جھجھک ان سے علاج کرواتے ہیں جو علاج کے دوران غیراللہ سے مدد طلب کرتے ہیں، اور اس میں کوئی قباحت نہیں سمجھتے۔  اس طرح سے خلاف توحید منتر پڑھا کر علاج کروانا جائز نہیں ہے،  فتاویٰ رحیمیہ میں ہے …

(سوال) آنکھ میں تکلیف ہونا، چیچک نکلنا، ہاتھ پاؤں کا معطل ہوجانا) یا بابر یعنی( بھوت بلا وغیرہ) کی شکایات ہوجائے توغیرمسلم کے پاس جو خلافِ توحید منتر پڑھ کر دم کرتا ہے، جانا اور منتر پڑھوا کر دم کروانا جائز ہے یا نہیں ؟ بہت سے آدمیوں کو فائدہ بھی ہوتا ہے . بینواتوجروا۔

(الجواب ) جب یہ یقین ہے کہ منتر کے الفاظ اورمضموں خلاف توحید اور شرکیہ ہیں تو اس شخص سے عمل کرانا جائز نہیں. رہا فائدہ ہو جانا تو یہ حق ہونے کی دلیل نہیں ہے.

فتاویٰ رحیمیہ | جلد اول | کتاب الا یمان والعقائد | صفحہ : 43

Please Subscribe to our youtube channel

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *