Paradise Lies at Your Mother’s Feet : ایک اسکول کی انوکھی مثال

Paradise

Paradise Lies at Your Mother’s Feet

ایک اسکول کی انوکھی مثال

Paradise Lies at Your Mother's Feet

Paradise Lies at Your Mother’s Feet

اسکول میں والدین کی خدمت

انڈونیشیا کی ایک اسکول نے تمام طلبہ و طالبات کی والدہ کو اسکول میں بلا کر بچوں کو ان کی خدمت کا سبق دینے کے لئے تمام بچوں سے ان کی والدہ کے پاو دھل واے، اس طرح خدمت کی عملی تعلیم دی گئی.

اس موقع پر تمام والدین کی آنکھیں بھر آئیں.

حدیث پاک کا مفہوم ہے
“تمہاری جنت اپنی ماں کے قدموں میں ہے”
یعنی ماں کی خدمت کرو اور جنت کے حقدار بن جاؤ.

جس طرح ماں کی خدمت کے فضائل بیان کئے گئے ہیں ایسے ہی ان کی توہین اور ان کے ساتھ بدسلوکی پر وعید بھی آئی ہیں.

کسی نے کیا خوب کہا ہے:
ماں کی دعا کبھی خالی نہیں جاتی
ماں کی بددعا کبھی ٹالی نہیں جاتی

اللہ پاک ہم سب کو ماں باپ کی خدمت کی توفیق آتا فرمائے .. اور ان کی نافرمانی سے بچائے. حق تعالی تمام کے والدین کا سایہ ان کے سروں پر عافیت کے ساتھ تا دیر قائم رکھے .. آمین.!

Mazeed : Urdu Atricles

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *